Introdection umi

تعارف

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اللہ تبارک و تعالیٰ کی حمد و ثناء اورسرور کائنات محمد مصطفیٰ صلی اللہ پر بے حد شمار درود و سلام کے بعد دادا جی حضور پیر سید منور حسین شاہ بخاری  مجاھد آزادی پاکستان اور کشمیر کے ورکر تھے ۔ آپ نے تحریک آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور تعلیمات اسلامیہ کو (مشکلات کو برداشت کرتے ھوئے) عام کیا اور ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہا ۔ آپکی خدمات کو سہراتے ھوئے حکومت پاکستان نے آپ کا نام تحریک آزادی کے ورکر کی لسٹ میں آرڈرنمبر کے تحت شامل کیا۔

No.so(tp)3-619/89 Dated 21/01/1990

پھر وزیر اعلیٰ پنجاب نے آپنے آرڈر کے تحت آپ کی خدمات کے کیے ایوارڈ کی منظوری دی جو آج تک نہ مل سکا

No us-1-cms-ab 11691-312 Dated  24/03/1991

جناب عالی

انہی سرکار رحمۃ اللہ علیہ کے حکم کے تحت اسلامی تعلیم کو جدید تعلیم کے ساتھ استوار کرنے اور پھلانے کے لیے ابن مجاھد ابو عباس پیر سید مقبول حسین شاہ بخاری کی سربراہی میں اس اسلام کے ادنیٰ خادم سید عباس علی شاہ بخاری نے سات مارچ انیصد اٹھاسی (۷/۳/۱۹۸۸) کو انجمن منورالاسلام اور جامعہ منور الاسلام کی بنیاد رکھی۔

جامعہ منورالاسلام کی منظوری کی تفصیل

 

1- No 1159 Dated : 11/5/1992

تنظیم المدارس اھل سنت و الجماعت پاکستان

1-fill no 92/9-2(i-e11) Dated 25/08/1996

2-  file no 93/3-1(i-e11) Dated 1/6/1996

3- file no 99/2-4(i-e11) Dated 25/6/1999

وفاقی گورنمنٹ آرڈر نمبرز

13570/97 Dated 26/11/1997

صدر پاکستان محمد فاروق لغاری

No 8-if/ugc/secy/97/635 Dated 12/97

یونیورسٹی گرانٹ کمیشن

1997 to 2004

پنجاب یونیورسٹی ایکویلنس لیٹرز

No :192  Dated 7/11/2000

آزاد کشمیر محکمہ تعلیم

1198/2 /President  Dated : 23/2/1998

محمد رفیق تارڑ صدر پاکستان

مکمل آن لائن یونیورسٹی

From 17/1/2008

This website was created for free with Own-Free-Website.com. Would you also like to have your own website?
Sign up for free